آج ملک بھر میں یوم تکبیر بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔ 1998ء میں آج ہی کے دن پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں بلوچستان کے علاقے چاغی میں چھ کامیاب ایٹمی دھماکے کئے تھے۔ جس کے بعد 30 مئی کو خاران میں مزید ایک ایٹمی تجربہ کیا گیا۔ ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان دنیا کی ساتویں اور مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن گیا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …