پی آئی اے کی خصوصی پرواز ملائیشیا سے 320 پاکستانیوں کو لے کر آج اسلام آباد پہنچ رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر خصوصی طیارہ ملائیشیا روانہ کیا گیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ ویزہ مدت ختم ہونے کی وجہ سے مذکورہ پاکستانی ملائیشیاء کی جیلوں میں قید تھے۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …