تازہ ترین
امریکی صدر

امریکی صدر کے حالیہ بیانات نے خطے کی صورتحال کو مزید کشیدہ کر دیا ہے، ترجمان ایرانی وزرات خارجہ…

ایران نے امریکہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ اپنا رویہ درست کرے۔ ایرانی وزرات خارجہ کے ترجمان Abbas Mousavi نے تہران میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر کے جارحانہ رویے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کے حالیہ بیانات نے خطے کی صورتحال کو مزید کشیدہ کر دیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons