تازہ ترین
چینی کمپنیوں

چینی کمپنیوں کی جانب سے گرین ڈلیوری ڈے کا انعقاد!

چین میں گزشتہ روز چینی کمپنیوں کی جانب سے گرین ڈلیوری ڈے منایا گیا.

جس کا مقصد آلودگی کے خاتمے کے حوالے سے عوام الناس میں شعور و آگاہی کو اجاگر کرنا تھا۔ چینی کورئیر کمپنیوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ چین میں آئندہ سال سے 28 مئی گرین ڈلیوری ڈے کے طور پر ہر سال منایا جائے گا جبکہ متعلقہ حکام نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ ملک بھر میں 50 ہزار سبز ری سائیکلنگ ڈبوں کو متعارف کرایا جائیگا، تاکہ عوام میں ماحول دوست سرگرمیوں کے بارے میں شعور اجاگر کیا جائے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان

فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز  کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons