تازہ ترین
عید الفطر

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر چار دن کی عام تعطیلات کا اعلان کر دیا!

وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر چار دن کی عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کی تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ عید کا چاند دیکھنے کے لیئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس تین جون کو منعقد ہو گا.

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons