تازہ ترین
ضمانت

سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپورعبوری ضمانت میں توسیع کیلئے آج عدالت میں پیش ہوں گے…

سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور عبوری ضمانت میں توسیع کے لئے آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گے، عدالت نے دونوں کی عبوری ضمانت میں 29 مئی تک منظوری دی تھی۔ واضح رہے کہ عدالت مذکورہ کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ کی عبوری ضمانت میں چار بار توسیع دے چکی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons