نیب

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی نیب میں پیشی، وفاقی دارلحکومت میں جیالوں کے داخلے پر پابندی!

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج نیب ہیڈ کواٹر میں پیش ہونگے۔ اس موقع پر اسلام آباد کی انتظامیہ نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے ہیں۔ اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی شہرمیں داخلے پر پابندی عائد ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons