رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر جدید کیمرے میں محفوظ

رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر جدید کیمرے میں محفوظ

ماہر فوٹو گرافر نے گلاس میں رنگ برنگے پانی کے بدلتے مناظر کو جدید تیز رفتار سلو موشن کیمرے میں محفوظ کر لیا۔

بین اوناچی نامی ایک فوٹو گرافر نے رنگ برنگے پانیوں کے ساتھ مختلف اشیاء کے ٹکراؤ سے پیدا ہونے والے شاندار مناظر کو 360 ڈگری سلو موشن کیمرے میں محفوظ کیا ہے۔ ساڑھے تین ماہ طویل اس منصوبے میں تیز رفتاری سے گھومنے والے کیمرے کی بدولت آپ ہر زاوئیے سے منظر کا نظارہ کر سکتے ہیں۔ شائقین نے ان تصاویر کو دیکھ کر انتہائی پسندیدگی کے ساتھ ساتھ حیرت کا اظہار بھی کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons