جاپان اگلے ماہ سمندر میں پلاسٹک کے فضلے کے خاتمے کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کرے گا

جاپان اگلے ماہ سمندر میں پلاسٹک کے فضلے کے خاتمے کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کرے گا

جاپان اگلے ماہ گروپ 20 کے سربراہ اجلاس کے دوران سمندر میں پلاسٹک کے فضلے کے خاتمے کے حوالے سے پالیسی کا اعلان کرے گا۔

جاپان اس مسئلے پر خود کو ایک رہنما کے طور پر پیش کرنے کے لئے پر امید ہے اور اطلاعات کے مطابق وہ اوسا کا سربراہ اجلاس کے دوران سمندر میں جانے والی پلاسٹک کی اشیاء میں کمی کے لئے عالمی معاہدے پر زور دے گا۔ سربراہ اجلاس اگلے ماہ کی 28 سے 30 تاریخ تک ہوگا۔ اس اقدام کا مقصد 2035 تک نئے تیار کئے جانے والے پلاسٹک کو سو فیصد ری سائیکل کرنا اور تیل سے تیار ہونے والے پلاسٹک کے متبادل اشیاء کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons