تازہ ترین
ایران میں یومِ القدس پر لاکھوں افراد کی ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے بارے میں مجوزہ امن منصوبے کی مذمت

ایران میں یومِ القدس پر لاکھوں افراد کی ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے بارے میں مجوزہ امن منصوبے کی مذمت

ایران میں آج یوم القدس کے موقع پر لاکھوں افراد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مشرق وسطیٰ کے بارے میں پیش کئے گئے مجوزہ امن منصوبے کی مذمت کی ہے۔ ملک کے 950 علاقوں میں مارچ کئے گئے جنہیں حکومت کی حمایت حاصل تھی، مظاہرین نے بینر اٹھا رکھے تھے جن پر نعر ے درج تھے کہ بیت المقدس فلسطین کا دائمی دارالحکومت ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons