وزیر مملکت برائے ریاستی و سرحدی امورشہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کر دیا ہے۔ آج قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر پیشرفت کےلئے ماہرین کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …