تازہ ترین
لاہور کی عدالتِ عالیہ نے جھوٹے گواہوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

لاہور کی عدالتِ عالیہ نے جھوٹے گواہوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

لاہور کی عدالتِ عالیہ نے جھوٹے گواہوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کے جسٹس اسجد جاوید گورال نے جھوٹی گواہی دینے والوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا جھوٹی گواہی دینے والے افراد رعایت کے مستحق نہیں اور ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہیئے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons