قومی احتساب بیورو نے میگا منی لا نڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے آصف زدرادی کے وارنٹ گرفتاری10 جون کو اسلام آباد کی عدالتِ عالیہ میں پیش کیے جائیں گے اور ان سے میگا منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تفتیش کی جائے گی۔
یہ خبر پڑھیئے
چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی …