وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ایک پرامن اور مستحکم پاکستان کیلئے پرعزم ہیں ۔ مکہ مکرمہ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے افغانوں کی زیرقیادت سیاسی حل کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر دونوں راہنماؤں نے پاک افغان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …