تازہ ترین
چین اور روس بین الاقوامی تنظیموں میں تعاون جاری رکھیں گے، روس میں تعینات چینی سفیر

چین اور روس بین الاقوامی تنظیموں میں تعاون جاری رکھیں گے، روس میں تعینات چینی سفیر

روس میں تعینات چین کے سفیر لی ہوئی نے کہا ہے کہ حالیہ چند برسوں کے دوران چین اور روس کے راہنماؤں کے مابین قریبی روابط قائم رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین ایک پٹی ایک شاہراہ کی تعمیر کو یوریشین معاشی یونین کی تعمیر سے منسلک کرنے کی کوشش کرے گا۔ چینی سفیر نے کہا کہ چین اور روس اقوام متحدہ، شنگھائی تعاون تنظیم، G-20 اور برکس ممالک سمیت دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں تعاون جاری رکھیں گے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons