تازہ ترین
محکمہ موسمیات کی جانب سے عید کے دنوں میں گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے عید کے دنوں میں گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے عید کے دنوں میں ملک کے بیشترحصوں میں گرم اورخشک موسم کی پیشگوئی کی ہے۔ ادارے کے مطابق ملک کے زیادہ تر حصوں میں رواں ماہ کا پہلا ہفتہ باہر سے آنے والی ہواؤں کے باعث گرم رہے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons