تازہ ترین
" شعبنہ " سعودی عرب میں منائی جانے والی ایک دلچسپ رسم

” شعبنہ ” سعودی عرب میں منائی جانے والی ایک دلچسپ رسم

سعودی عرب میں ماہ شعبان میں ایک دلچسپ رسم منائی جاتی ہے جس میں رشتہ داروں اور دوستوں سے ملاقاتیں کی جاتی ہیں۔ سعودی شہری قدیم زمانے سے ” شعبنہ ” رسم مناتے چلے آ رہے ہیں۔ یہ رسم شعبان کے مہینہ کے نام سے ماخوذ ہے۔
اس رسم کے منانے والے خاندان کے لوگ کسی تفریح گاہ کا رخ کرتے ہیں، وہاں مل جل کر پورا دن گزارتے ہیں اور شاندار پُرتکلف کھانوں کا انتظام کرتے ہیں۔ اگلے دن کی صبح تک رت جگا کرتے ہیں۔ رسم کے تمام اخراجات تمام لوگ مل کر ادا کرتے ہیں.
اس رسم کے دوران مخصوص جوس صوبیا بھی تیار کیا جاتاہے ۔شعبان کے مہینہ کے آواخر میں اس رسم کی وجہ سے ریسٹ ہاوسز اور مختلف جگہوں کے کرائے بڑھ جاتے ہیں ۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے عالمی مالیاتی فنڈ کے مشن چیف ناتھن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons