کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کا تیسرا میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان صوفیہ گارڈنز کارڈف میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ چوتھا میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5:30 بجے کاؤنٹی گراؤنڈ برسٹول میں ہوگا جس میں افغانستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
یہ خبر پڑھیئے
نیول چیف کا نئی ٹیکنالوجی کی ترقی پر زور
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی …