تازہ ترین

ورلڈ کپ: آج کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ2019ء کے تیسرے روز آج کا پہلا میچ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے مابین کارڈف ویلز سٹیڈیئم میں کھیلا جا رہا ہے، اب سے کچھ دیر پہلے نیوزی لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے.
یاد رہے کے آج کا دوسرا میچ آسٹریلیا اور افغانستان کے مابین پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 5 بجے کھیلا جائے گا.

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons