تقریباً چارلاکھ فلسطینی مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ میں لیلة القدر کی عبادت میں شرکت کی۔ قابض اسرائیلی فوج کے سیکیورٹی اقدامات اور بیت المقدس شہرمیں سینکڑوں پولیس افسران کی تعیناتی کے باوجود عبادت گزار مسجد پہنچے۔
اسرائیل نے1967ء کی عرب اسرائیل جنگ میں غیرقانونی طور پر مشرقی بیت المقدس پر قبضہ کرلیا تھا جہاں مسجد اقصیٰ واقع ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …