تازہ ترین
سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھائی جا رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھائی جا رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی کی بڑھتی ہوئی عادت کو کم کرنے کے لئے سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھائی جا رہی ہے تاکہ صحت عامہ کا خیال رکھا جا سکے. انہوں نے کے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کا شعبہ انکی اوّلین ترجیح ہے.

یہ خبر پڑھیئے

ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons