شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بارودی سرنگ کے دھماکے سے 26 سالہ سپاہی امل شاہ شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی۔ حالیہ دنوں میں شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا، جبکہ ایک ماہ کے دوران دہشتگردوں کی مختلف کارروائیوں میں 5 جوان شہید اور 31 زخمی ہوچکے ہیں۔
یہ خبر پڑھیئے
ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …