خطے میں دہشتگردی کے حملوں سے عالمی سطح پر تیل کی رسد متاثر ہوسکتی ہے، سعودی عرب

خطے میں دہشتگردی کے حملوں سے عالمی سطح پر تیل کی رسد متاثر ہوسکتی ہے، سعودی عرب

سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے حملوں سے عالمی سطح پر تیل کی رسد متاثر ہوسکتی ہے۔ یہ بات سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے آج مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں نہ صرف سعودی عرب اور خلیجی خطے کو بلکہ جہازوں اور تیل کی عالمی رسد کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons