تازہ ترین
پاکستان اور ترکی کا ہر قسم کی دہشتگردی کا باہم مل کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ترکی کا ہر قسم کی دہشتگردی کا باہم مل کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور ترکی نے ہر قسم کی دہشتگردی کا باہم مل کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انقرہ میں پاک ترک انسداد دہشتگردی سے متعلق مشاورت کے پہلے دور میں فریقین نے بین الاقوامی دہشتگردی کی وجہ سے عالمی اور علاقائی خطرات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پاکستان کے وفد کی قیادت انسداد دہشتگردی کے ڈائریکٹر جنرل احمد فاروق نے کی۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا فلپائن کی جانب سے چین کے ہوانگ یئن جزیرے کے پانیوں میں غیر قانونی داخلے پر بیان

فلپائن بیورو آف فشریز اینڈ ایکویٹک ریسورسز  کے تین بحری جہاز چین کی جانب سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons