چین بحران کو موقع میں تبدیلی کرنے کےلیے پرعزم ہے اور اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر کاربند رہے گا

چین بحران کو موقع میں تبدیلی کرنے کےلیے پرعزم ہے اور اصلاحات و کھلے پن کی پالیسی پر کاربند رہے گا

وائٹ پیپر میں واضح کیا گیا ہے کہ صورتحال کیسی ہی کیوں نہ ہو چین اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن نبھانے کی پالیسی پر کاربند رہے گا۔ چین مزید کھلے پن کا مظاہرہ کرے گا ۔ جو نہ صرف ایک خوشحال چین کی تعمیر کیلئے اہم ہے بلکہ اس سے پوری دنیا خوشحال ہوگی اور دنیا کے تمام لوگوں کو فائدہ ہو گا.

وائٹ پیپر کا کہنا ہے کہ اصلاحات اور کھلے پن کے ذریعے اپنی ترقی کو فروغ دینا چین کے لیے اقتصادی اور تجارتی تنازعات سے نمٹنے کا بنیادی طریقہ ہے. چین مزید اصلاحات اور کھلے پن کے اقدامات اختیار کرے گا جیسے کہ غیرملکی مارکیٹ تک رسائی کو توسیع دینا ، علمی حقوق کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینا، مزید بڑے پیمانے پر سامان اور خدمات کی درآمدات میں اضافہ کرنا، بین الاقوامی مالیاتی پالیسی کو مزید مؤثر طریقے سے نافذ کرنا اور کھلی پالیسی پر مزید توجہ دینا وغیرہ وغیرہ۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons