برسٹل میں کھیلے گئے عالمی کرکٹ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دیا۔ نجیب اللہ 51 اور رحمت شاہ 43 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 35ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
یہ خبر پڑھیئے
شی چن پھنگ کی جانب سے پہلے “لیانگ چو فورم” کے نام مبارکباد کا پیغام
تین دسمبر کو صدر شی چن پھنگ نے پہلے “لیانگ چو فورم” کے نام مبارکباد …