تازہ ترین
ورلڈ کپ میں آج جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

ورلڈ کپ میں آج جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پانچواں میچ آج لندن میں بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹوں جبکہ آسٹریلیا نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons