تازہ ترین
عالمی بینک پاکستان میں اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے 46 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کریگا

عالمی بینک پاکستان میں اعلی تعلیم کے فروغ کیلئے 46 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کریگا

عالمی بینک پاکستان میں اعلی تعلیم میں تعاون اور وسطی اور جنوبی ایشیا کے مابین پائیدار بنیادوں پر بجلی کی ترسیل میں توسیع کیلئے 46 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کریگا۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر Illango Patchamuthu نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عالمی بینک کی طرف سے دی جانے والی امداد سے تعلیم اور توانائی کے شعبے میں ترقی دینے میں مدد حاصل ہوگی ۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سو نے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ

ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سو نے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons