تازہ ترین
امریکی صدر کی برطانیہ کے داخلی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے، راہنما برطانوی حزب اختلاف

امریکی صدر کی برطانیہ کے داخلی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے، راہنما برطانوی حزب اختلاف

برطانیہ میں حزب اختلاف کے راہنما Jeremy Corbyn نے کہا ہے کہ برطانیہ کے داخلی معاملات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر نہیں بلکہ برطانوی عوام عام انتخابات میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کریںگے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر نے اپنے حالیہ بیان میں برطانوی سابق وزیر خارجہ بورس جانسن کو برطانیہ کے آئندہ وزیراعظم کے لیئے انتہائی موضوع امیدوار قرار دیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons