تازہ ترین
چین نایاب مٹی کے حوالے سے دوسرے ممالک کی قانونی ضروریات کو پورا کرے گا لیکن چین کی نایاب مٹی کا استعمال کرکے چین کی ترقی کو روکنا قبول نہیں، چین کی وزارت تجارت

چین نایاب مٹی کے حوالے سے دوسرے ممالک کی قانونی ضروریات کو پورا کرے گا لیکن چین کی نایاب مٹی کا استعمال کرکے چین کی ترقی کو روکنا قبول نہیں، چین کی وزارت تجارت

چین کے نائب وزیر تجارت اور تجارتی مذاکرات کے نائب نمائندے وانگ شو ون نے دو جون کو بیجنگ میں چین کی طرف سے نایاب مٹی کی برآمد کو محدود کرنے یا نہ کرنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین، دنیا میں نایاب مٹی کے وسائل کے لحاظ سے سب سے امیر ملک کے طور پر، نایاب مٹی کے حوالے سے دوسرے ممالک کی مناسب ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے. تاہم، اگر کوئی ملک چین کی برآمد شدہ نایاب مٹی سے تیار کردہ مصنوعات کا استعمال کر کے چین کی ترقی کو روکنے کی کوشش کرے تو یہ ناقابل قبول ہے.

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons