چین کی جانب سے افغانستان کیلئے ہنگامی غذائی امداد کی فراہمی

چین کی جانب سے افغانستان کیلئے ہنگامی غذائی امداد کی فراہمی

چینی حکومت کی جانب سے افغان حکومت کو ہنگامی غذائی امداد کی فراہمی کی تقریب یکم جون کو کابل میں منعقد ہوئی. جس میں چین اور افغانستان کے نمائندوں نے خوراک کی منتقلی کے دستاویز پر دستخط کیے. افغانستان میں چین کے سفیر لیو جین سونگ نے تقریب میں کہا کہ امداد سے قدرتی آفات سے متاثرہ لاکھوں افراد کو فائدہ پہنچے گا. چین افغانستان کو مسلسل انسان ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرتا رہے گا اور افغان معیشت کی بحالی میں چینی صنعتی وکاروباری اداروں کی سرگرم شراکت کو فروغ دینے کے لئے بھی تیار ہے، تاکہ “دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی تعمیر کے سلسلے میں حاصل ہونے والے چین – افغان تعاون کے ثمرات دونوں ممالک کے عام لوگوں تک پہنچیں۔  

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons