افغانستان کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد آج (اتوار) اسلام آباد پہنچ رہے ہیں وہ پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے امن عمل میں سہولت فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ وہ افغانستان، بیلجیم، جرمنی، پاکستان، قطر اور متحدہ عرب امارات کے دو ہفتے کے دورے پر ہیں جس کا مقصد افغان امن عمل اور پائیدار قیام امن یقینی بنانے کیلئے عالمی حمایت حاصل کرنا ہے۔ وہ امن عمل میں پیشرفت کیلئے دوحا میں طالبان کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں گے۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …