افغانستان کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان ملاقات سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں بہتری آئے گی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فریقین کے درمیان ملاقات سے علاقائی روابط، اتحاد اور ترقی کے دستیاب مواقع بروئے کار لانے میں مدد ملے گی۔ خلیل زاد نے کہا کہ امریکہ افغان امن عمل میں تعاون کیلئے تیار ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط
29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …