شنگریلا ڈائیلاگ کا اختتام، چین کے وزیر دفاع کا قومی اقتدار اور مفادات کے تحفظ کے عزم کا اظہار

شنگریلا ڈائیلاگ کا اختتام، چین کے وزیر دفاع کا قومی اقتدار اور مفادات کے تحفظ کے عزم کا اظہار

اٹھارہویں شنگریلا کانفرنس دو جون کو سنگاپور میں اختتام پزیر ہوئی۔ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر دفاع وے فنگ حہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیچیدہ اور تبدیل ہوتی بین الاقوامی سلامتی کی صورت حال کے تناظر میں چینی حکومت اور فوج دنیا اور اپنے خطے کی خوشحالی اور استحکام کو برقرار رکھنے کی کوشش کرے گی۔

ایشیاو بحرالکاہل کے خطے میں مشترکہ خوشحالی کے حصول کیلئے دنیا کے تمام ممالک کے بنیادی مفادات اور سلامتی کا احترام ہونا چاہئے- تائیوان کے مسئلے کے حوالے سے، انہوں نے کہا کہ چین کو تقسیم کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی- تائیوان کے مسئلے پر کسی قسم کی مداخلت کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا- ہم پرامن اتحاد کے لئے پوری کوشش کریں گے لیکن پرامن مقاصد کیلِے ہتھیاروں کو ترک کرنے کا وعدہ کبھی نہیں کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons