امریکی نمائندے خصوصی برائے افغان امور پاکستان کے دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

امریکی نمائندے خصوصی برائے افغان امور پاکستان کے دورے پراسلام آباد پہنچ گئے

امریکی نمائندے خصوصی برائے افغان امور پاکستان کے دورے پراسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان میں قیام کے دوران زلمے خلیل زاد پاکستان اور امریکہ کے مابین افغان مفاہمتی مذاکرت کے حوالے سے منعقد ہونے والے دو طرفہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اجلاس میں فریقین دوطرفہ تعلقات سمیت عالمی اورعلاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons