اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیرات کے پاکستان پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ نیویارک میں موسمیاتی ایکشن سمٹ 2019 کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ چارعشروں کے دوران پاکستان میں 90 فیصد قدرتی آفات موسمیاتی تبدیلی کے باعث رونما ہوئیں۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …