تازہ ترین
عوام کو شش و پنج کی ضرورت نہیں، عید 5 جون کو ہی ہوگی، فواد چوہدری!

عوام کو شش و پنج کی ضرورت نہیں، عید 5 جون کو ہی ہوگی، فواد چوہدری!

وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عوام کوشش و پنج کی ضرورت نہیں، عید 5 جون کو ہی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی بھی یہی فیصلہ کرے گی، پرانے وقتوں میں چھتوں پر جاکراوراب موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے کمرے میں بیٹھ کر چاند دیکھا جا سکتا ہے-

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons