تازہ ترین
کسی بھی جج کے خلاف کوئی نیا ریفرنس دائر نہیں کیا جارہا، ترجمان وزارت قانون!

کسی بھی جج کے خلاف کوئی نیا ریفرنس دائر نہیں کیا جارہا، ترجمان وزارت قانون!

ترجمان وزارت قانون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی جج کے خلاف کوئی نیا ریفرنس دائر نہیں کیا جارہا، کچھ اخبارات میں چھپنے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، من گھڑت خبروں کے ذریعے متنازع صورت حال پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جسٹس قاضی فائز عیسی سمیت اعلی عدلیہ کے 2ججز کے خلاف بیرون ملک جائیدادیں رکھنے پر سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرچکی ہے-

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons