قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ زرتاج گل کی جانب سے ادارے کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ نیکٹا کی جانب سے اعلامیہ جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک خط وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل سے منسوب کر کے میڈیا میں زیر بحث ہے، یہ خط زرتاج گل کے پرنسپل اسٹاف افسر نے سیکریٹری وزارت داخلہ کو لکھا-
یہ خبر پڑھیئے
اسرائیلی فوج کا غزہ کی پٹی میں اپنی فوجی کارروائیوں میں توسیع کا اعلان
دو دسمبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر حملے جاری …