پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر کے تمام پارٹی عہدے تحلیل کر دیئے ہیں۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل ارشد داد خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صرف چند پارٹی عہدے بحال رہیں گے باقی تمام عہدے ختم کیے جا رہے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین، چیف آرگنائزر، وائس چیئرمین کا عہدہ برقرار رہے گا-
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …