تازہ ترین

کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ہماری حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان!

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کا مقصد صرف ٹیکس لگانا نہیں بلکہ ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کو سہولیات دینا ہے۔

صنعتکاروں اور کاروباری برادری کے نمائندوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹیکس کی وصولیوں کے نظام پر کاروباری طبقے کے اعتماد کو بحال کرنے کے لیے ایف بی آر میں اصلاحات کر رہے ہیں، تاکہ کاروبارمیں حائل رکاوٹوں اورمشکلات کو دور کیا جا سکے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ملکی معیشت کی ترقی کے لیے کاروباری برادری کو ہراول دستے کا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کاروباری طبقے کے لیے سہولت کار کا کردار ادا کرے گی-

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons