چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ہر آدمی کو ٹیکس سسٹم میں لائے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ ایف بی آر کا سیکشن 8,5 اور 122 بجٹ کے فورا بعد ختم کردیا جائے گا، اس فیصلے سے ٹیکس دہندگان کو غیر ضروری نوٹسز بھیجنے کا سلسلہ ختم ہوگا، ٹیکس دہندگان کا غیر ضروری آڈٹ بھی اسی اختیار کے تحت ہوتا ہے-
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …