سرکاری سکیم کے تحت اضافی کوٹے کے لئے دوسری حج قرعہ اندازی کل اسلام آباد میں ہوگی۔ ریڈیو پاکستان کے ساتھ ایک انٹرویو میں مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت کے ترجمان نے کہاکہ سعودی عرب نے پاکستان کے لئے سولہ ہزار اضافی حج کوٹے کے تحفے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے پاکستان کا کوٹہ ایک لاکھ چوراسی ہزار دوسو دس تھا جو اس سال بڑھا کر دو لاکھ کر دیا گیا ہے-
یہ خبر پڑھیئے
ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سو نے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ
ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سو نے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہوا …