تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، میئر لندن صادق خان

لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 21 ویں صدی کا فاشسٹ قرار دے دیا ہے۔ صادق خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں، ان کے خیالات آزادی، اور مذہبی آزادی کی امریکی اقدار کے خلاف ہیں۔ برطانوی اخبار میں لکھے گئے آرٹیکل میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے تین روزہ دورے کے موقع پر ٹرمپ کے لیے ریڈ کارپٹ استقبال برطانوی روایت کے خلاف ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons