ایران نے ایک بار پھر امریکا کو خبردار کیا ہے کہ خلیج میں امریکی جنگی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان محاذ آرائی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائیں گی، تیل کی اتنی زیادہ قیمت امریکا، یورپ اور ان کے دوسرے اتحادیوں جنوبی کوریا اور جاپان کے لیے ناقابل برداشت ہوں گی۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …