تازہ ترین

چین اور روس نے جامع اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار تعلقات کے نئے دور کی ترقی کا اعلان کیا …

چینی صدر شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو ماسکو میں روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ بات چیت کی-

دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ دوستانہ ہمسائیگی اور مشترکہ مفادات اور تعاون کے اصول پر نئے دور میں چین اور روس کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار تعلقات کو فروغ دیا جائے گا، تاکہ دونوں ملکوں کے تعلقات ایک نئی بلندی پر پہنچ سکیں اور دنیا اور دونوں ملکوں کے عوام کو مزید زیادہ مفادات فراہم کئے جاسکیں۔
اسی روز، دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے “نئے دور کے لئے جامع اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار تعلقات کے فروغ پر چین -روس مشترکہ بیان” پر دستخط کیے- جس نے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کرنے کی 70 ویں سالگرہ کے اس اہم سال میں، دو طرفہ تعلقات کو ایک نئی حیثیت اور نئے معنی فراہم کئے ہیں-

یہ خبر پڑھیئے

شی جن پھنگ نے دریائے یانگسی ڈیلٹا کی مربوط ترقی کو وسعت دینے کے حوالے سے ایک سمپوزیم کی صدارت کی

 کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی  کے جنرل سیکرٹری،  صدر مملکت اور  مرکزی فوجی …

2 تبصرے “چین اور روس نے جامع اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار تعلقات کے نئے دور کی ترقی کا اعلان کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں