چین کے اہم تعلیمی ادارے March 4, 2021 تعلیمی ادارے, چین چلیں 0 چین میں اس وقت جو تعلیمی نظام قائم کیا جا رہا ہے وہ دنیا کا سب سے وسیع تعلیمی نظام ہے۔ اس وقت چین میں کل وقتی یعنی پورا وقت تعلیم حاصل کرنے والوں کی تعداد بیس کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ چین کے تعلیمی اداروں میں نہ صرف … مزید پڑھیں