نی ہاؤ…سلام عوامی جمہوریہ چین میں چینی زبان کی متعدد اقسام رائج ہیں، جن میں سب سے زیادہ مقبول مینڈرین ہے، جسے ”حان یو” بھی کہا جاتا ہے۔ چینی زبان میں حروف تہجی نہیں ہوتے، بلکہ یہ کریکٹرز پر مشتمل ہے، جنہیں مقامی زبان میں ”حان ز” کہا جاتا ہے۔ …
مزید پڑھیں