تازہ ترین

چین

چین اور روس کے سربراہان مملکت کی جانب سے مشترکہ بیان پر دستخط

21 مارچ کو چینی صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ماسکو میں نئے دور میں کوآرڈینیشن کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط  کرنے کے بارے میں عوامی جمہوریہ چین اور روسی فیڈریشن کے مشترکہ بیان پر دستخط کیے۔  یوکرین کے بحران پر دونوں فریقین کا ماننا …

مزید پڑھیں

شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحافیوں سے ملاقات

21 مارچ کو ماسکو میں چینی صدر شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ صحافیوں سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نےکہا کہ انہوں نے صدر پیوٹن کے ساتھ دوستانہ اور نتیجہ خیز بات چیت کی، دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور …

مزید پڑھیں

چین-روس اقتصادی تعاون 2030 کے ترقیاتی منصوبوں کے اہم پہلووں پر دونوں ممالک کامشترکہ بیان

چین اور روس کے سربراہان مملکت نے ماسکو میں کی جانے والی بات چیت کے موقع پر نئے دور میں چین۔ روس تعاون پر مبنی جامع اسٹریٹجک شراکت داری اور دوطرفہ عملی تعاون کی ترقی سے متعلق اہم امور پر گہرائی سے تبادلہ خیال  کیا اور باہمی احترام، مساوات اور باہمی فائدے کے اصولوں …

مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ اور روسی اخبار، روسیسکایا گزیٹ کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط

صدر شی جن پھنگ کےدورہِ روس کے موقع پر  چائنا میڈیا گروپ کےڈائریکٹر اور ایڈیٹران چیف شین ہائی شونگ اور روسی اخبار، روسیسکایا گزیٹ کے ڈائریکٹر نیگوٹسا نے 21مارچ کو ماسکو میں چائنا میڈیا گروپ اور روسیسکایا گزیٹ کے درمیان تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے۔ چائنا میڈیا گروپ کے روس …

مزید پڑھیں

روس کے سرکاری دورے کی تکمیل کے بعد چینی صدر شی جن پھنگ چین واپسی کے لئے روانہ

مقامی وقت کے مطابق بائیس مارچ کی صبح چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ روس کا سرکاری دورہ مکمل کرکے ملک واپسی کے لئے روانہ ہو گئے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائناکی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کےرکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے دفتر …

مزید پڑھیں

چین کے مادر دریائے زرد کے طاس کے ماحول کی بہتری

دریائے زرد شمالی چین کا ایک بڑا دریا ہے، جس کی کل لمبائی تقریباً 5،464 کلومیٹر ہے، جو چین کا دوسرا طویل ترین دریا ہے۔ دریائے زرد چینی تہذیب کی سب سے اہم جائے پیدائش ہے اور چینی اسے “مادر دریا” کہتے ہیں۔ دریائے زرد چین کے نو صوبوں اور …

مزید پڑھیں

چین کے صدر روس کے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد آج واپس بیجنگ روانہ

چین کے صدر شی چن پھنگ روس کے تین روزہ سرکاری دورے کے بعد آج واپس بیجنگ روانہ ہو گئے۔گزشتہ روز چین کے صدر شی چن پھنگ نے ماسکو کے کریملن میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی۔ انہوں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی اور …

مزید پڑھیں

امریکہ کووڈ وائرس کے ماخذ سے متعلق عالمی برادری کو وضاحت فراہم کرے، چینی وزارت خارجہ

امریکہ نے ثبوت کے بغیر لیبارٹری لیک کی تھیوری کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے چین نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی جانب سے دستخط شدہ کووڈ وائرس اوریجن ایکٹ میں چین سے متعلق مواد حقائق کو توڑ مروڑ کر  اور ثبوت کے بغیر لیبارٹری لیک کی تھیوری …

مزید پڑھیں

چینی صدر شی چن پھنگ کی روسی وزیر اعظم مِیشوسٹِن سے ملاقات

چین-روس تعاون کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو اہمیت دیتے ہیں، شی چن پھنگ چینی صدر شی چن پھنگ نے کہا ہے کہ چین کی نئی حکومت چین-روس تعاون کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو اہمیت دیتی ہے۔ ماسکو میں روسی وزیر اعظم میخائل مِیشوسٹِن سے گفتگو کے دوران انہوں …

مزید پڑھیں

شی جن پھنگ کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے وسیع پیمانے پر بات چیت

چین اور روس کے تعلقات کا مضبوط، صحت مند اور مستحکم رجحان برقرار رکھا گیا ہے، چینی صدر چینی صدر شی چن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور روس کے درمیان باہمی سیاسی اعتماد، مشترکہ مفادات اور عوامی تبادلوں کو فروغ حاصل ہوا۔ دورہ ماسکو کے دوران کریملن محل …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons