چین

چین فطری طور پر ہمیشہ سے “گلوبل ساؤتھ” کا رکن ہے، سی ایم جی کا تبصرہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 78 واں اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں “گلوبل ساؤتھ” ممالک کے خدشات کو سامنے لایا گیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک کے طور پر چین، جنرل اسمبلی کے دوران متعدد اجلاسوں میں شرکت کرے گا تاکہ “گلوبل ساؤتھ” کے ارکان …

مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل میں خصوصی افراد کی فلاح بہبود کے سلسلے میں چین کی تاریخی کامیابیوں کا تعارف

 20 ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں  انسانی حقوق کے امور پر ایک عام بحث کا انعقاد کیا گیا۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب سفیر چھن شو نے اجلاس سے …

مزید پڑھیں

شی جن پھنگ 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

 چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ 22 اور 23 ستمبر کو ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور  تقریب میں شریک غیر ملکی رہنماؤں کے لیے استقبالیہ ضیافت اور دوطرفہ سرگرمیوں …

مزید پڑھیں

انسانی حقوق کونسل میں خصوصی خواتین کے حقوق ومفادات کے لیے چین ، 80 سے زائد ممالک کی مشترکہ آواز

20 ستمبر کو جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کی مستقل مندوب چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں 80 سے زائد ممالک کی جانب سے “خصوصی  خواتین اور سماجی شمولیت” کے موضوع پرتقریر …

مزید پڑھیں

چین-آسیان تبادلے اور تعاون میں مسلسل اضا فہ ہوا ہے ، چینی وزارت خارجہ

 20 ویں چین-آسیان ایکسپو اور چین-آسیان بزنس اینڈ انویسٹمنٹ سمٹ 19  ستمبر  کو کامیابی سےاختتام پذیر ہوئی۔  چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 20 ستمبر کی  یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین-آسیان تعلقات ایشیا بحر الکاہل علاقائی تعاون کا سب سے کامیاب اور متحرک ماڈل بن …

مزید پڑھیں

برطانیہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے مسئلے پر نام نہاد “نیم سالانہ رپورٹ” حقائق کو مسخ کرتی ہے: چینی وزارت خارجہ

انیس ستمبر کو برطانوی حکومت کی جانب سے نام نہاد “ہانگ کانگ کے مسئلے پر نیم سالانہ رپورٹ” جاری کی گئی ہے جس پر چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 20 ستمبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ برطانوی حکومت کی نام نہاد رپورٹ حقائق کو …

مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے چین پر دباؤ چین کی ترقی کو نہیں روک سکتا، چینی وزارت خارجہ

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ امریکی وزیر تجارت  جینا ریمینڈو  نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ اپنے دورہ چین کے دوران ہواوے کے نئے موبائل فون کے اجراء سے ناخوش ہیں۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے 20 ستمبر کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا …

مزید پڑھیں

چینی ماہر کی جاپان کی جانب سے فوکوشیما کے آلودہ پانی کے اخراج پر سخت تنقید

بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے پروفیسر لی شؤ پھِنگ نے ماحولیاتی حقوق کو اجتماعی انسانی حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطرناک مادوں کو ٹھکانے لگانا کسی ایک ملک کا معاملہ نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54ویں اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید پڑھیں

چین غیر متزلزل طور پر ڈبل کاربن کے عزم کا احترام کرے گا، چینی نائب صدر

چینی نائب صدر ہان چَنگ نے کہا ہے کہ چین کاربن کے اخراج اور کاربن کی غیرجانبداری کے دوہرے ہدف کے حصول پر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے جاری 78ویں اجلاس کے موقع پر امریکی صدارتی ایلچی برائے موسمیاتی جان کیری سے ملاقات کے …

مزید پڑھیں

چائنا (شنگھائی) آزمائشی فری ٹریڈ زون کی تعمیر کی 10 ویں سالگرہ پر وائٹ پیپر کا اجراء

بیس ستمبر کو چین (شنگھائی) آزمائشی فری ٹریڈ زون کی تعمیر کی 10 ویں سالگرہ منانے کے لئے منعقدہ فورم میں، چین (شنگھائی) آزمائشی فری ٹریڈ زون کی تعمیر کی 10 ویں سالگرہ پر وائٹ پیپر اور اس آزمائشی فری ٹریڈ زون کی جدت طرازی اور ترقی کے مثالی کیسز پر …

مزید پڑھیں
Show Buttons
Hide Buttons